چونیاں میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں گرگئے

Jan 31, 2026 | 15:12:PM
چونیاں میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں گرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(چودھری اختر ضیا)چونیاں کے نواحی گاؤں ارزانی پور میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں جا گرے۔
انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھلے سیوریج نالے شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے.

یہ بھی پڑھیں:بسنت کی تیاریاں مکمل؛ڈور اور پتنگ کی خرید وفروخت کا آج سےآغاز

،نواحی گاؤں ارزانی پور میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں جا گرے توموقع پر موجود شہریوں نے بچوں کو نالے سے نکال کر جان بچا لی۔