گلوکار مظہر راہی، اُم لیلی شمسی، ممتاز علی کا نیا گانا ’’ آو اڈیائے گڈیاں‘‘ ریلیز

Jan 31, 2026 | 00:31:AM
گلوکار مظہر راہی، اُم لیلی شمسی، ممتاز علی کا نیا گانا ’’ آو اڈیائے گڈیاں‘‘ ریلیز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکار مظہر راہی، اُم لیلی شمسی اور ممتاز علی کا نیا گانا ’’ آو اڈیائے گڈیاں‘‘ ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی مظہر راہی نے لکھی اور ترتیب دی ہے، گانے کی ویڈیو میں انمول نور نے بطور ماڈل کام کیا ہے۔

گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے، گانے کو منفرد انداز سے شوٹ کیاگیا ہے اور بسنت کے حوالے سے پتنگیں اور گڈیاں بھی دکھائی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک