سٹیٹ بینک کا 5 فروری کو تعطیل کا اعلان

Jan 31, 2024 | 17:58:PM
سٹیٹ بینک کا 5 فروری کو تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید) حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ’یوم کشمیر‘ کے موقع پر 5 فروری کو  بینک دولت پاکستان بند رہے گا۔

بینک دولت پاکستان 5 فروری 2024 (پیر)  کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق’یومِ کشمیر ‘ کے موقع پر بند رہے گا، ملک بھر کے  تمام بینکوں میں لین دین نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: سائفر کیس اور توشہ خانہ میں سزا عمران خان نے  بھی تیاری پکڑ لی