سکیورٹی فورسز کا  شمالی وزیرستان میں آپریشن۔۔ دہشتگرد  ہلاک

Jan 31, 2022 | 16:02:PM
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن دہشتگرد ہلاک
کیپشن: سکیورٹی فورسز کا آپریشن فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز) وزیرستان کے علاقے دو سالی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد مبین عرف مجروح ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت گرد کے قبضہ سے اسلحہ و بارود برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:مولانا فضٗل الرحمان کی جان کو خطرہ۔۔ حملہ آور۔۔ داعش؟

دہشت گرد مبین عرف مجروع سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کے واقعات میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عوام ہو جائیں تیار۔۔ پٹرول کے بعد بجلی بم بھی گرنے کو تیار