باجوڑ بڑی تبا ہی سے بچ گیا،بھاری اسلحہ،بارودی مواد برآمد

Jan 31, 2021 | 20:01:PM
باجوڑ بڑی تبا ہی سے بچ گیا،بھاری اسلحہ،بارودی مواد برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ضلع باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکر لیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل واڑہ ماموند علاقہ کگہ میں حساس اداروں کی اطلاعات پر باجوڑ سکائوٹس کی کارروائی، سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کے غرض چھپایا ہوا اسلحہ برآمد کرلیا جس میں 19عدد دستی بم ، آرپی جی بندوق ، 11عدد راکٹ لانچرز ، 2عدد ریموٹ کنٹرول بم شامل ہیں۔