بانی سے ملاقات کا دن،6رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال
کیپشن: عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)اڈیالہ جیل میں جمعرات کو بانی سے ملاقات کا دن،پی ٹی آئی نے چھ رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔
فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ اور عثمان بھٹانی کے نام شامل ہیں،جمال خان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعقان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما کل جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئینگے۔

یہ بھی پڑھیں:نئے سال کی آمد پر عوام ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے گیس بم گرا دیا،قیمتوں میں بڑااضافہ