نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا۔
آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث آکلینڈ کا آسمان خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا،سکائی ٹاور پر نئے سال کا جشن منانے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
New Zealand welcomes the 2026 New Year with fireworks https://t.co/mwc48euGkg
— Reuters (@Reuters) December 31, 2025
یہ بھی پڑھیں : چینی ائیرلائن کا لاہور کے لیے روزانہ پروازوں کا اعلان