واٹر لیول 1751.20 فٹ پہنچنے پرراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے 

Aug 31, 2025 | 10:33:AM
واٹر لیول 1751.20 فٹ پہنچنے پرراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی،طیب سیف)راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے۔

 راول ڈیم کا لیول 1751.20 فٹ پہنچنے پر سپل ویز کھولے گئے،این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کردیاتھا۔
 یہ بھی پڑھیں:دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، سیکڑوں دیہات ڈوب گئے
این ڈی ایم اے کے مطابق کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے،کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں کے مکین محتاط رہیں،عوام سے التما س ہے کہ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی صورت میں نالہ اور نالے پر بنے عارضی پل کراس کرنے سے گریز کریں۔