نیہا ککڑ کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے

Aug 31, 2021 | 11:33:AM
نیہا ککڑ کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ہم شکل بپاشا ایکسوم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق بپاشا ایکسوم نے اپنی تصاویر انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس پر ڈالتی ہیں جنہیں بڑی تعداد میں پسند کیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام پر بپاشا نے خود کو ڈمپل کوئن ، کریئیتر اور انفلواینسر بتایا ہے ، انہیں فوٹوگرافی کا بھی شوق ہے۔
 انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہے۔ نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑےپیمانےپراکھاڑ پچھاڑ۔۔53 ججوں کا تبادلہ