جائیداد کا لالچ، ظالم شوہر نے بیوی کو بیدردی سے مار ڈالا

Sep 30, 2023 | 13:05:PM
 اوباڑو کے نواحی گاؤں مزار چاچڑ میں بے رحم شوہر قادر بخش چاچڑ نے اپنی اہلیہ صغراں کو جائیداد کے معاملہ پر کلہاڑیوں کے وار کرکے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شیرباز بلوچ) اوباڑو کے نواحی گاؤں مزار چاچڑ میں بے رحم شوہر قادر بخش چاچڑ نے اپنی اہلیہ صغراں کو جائیداد کے معاملہ پر کلہاڑیوں کے وار کرکے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا۔

اطلاع ملتی ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور آلہ قتل کلہاڑی اپنی تحویل میں لے لیا۔ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال اوباڑو منتقل کردیا گیا ہے جہاں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ڈہرکی کی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں: سانحہ 9مئی،میاں محمودالرشیدکی ضمانت پر سماعت 5اکتوبرتک ملتوی

پولیس  حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے مختلف مقامات پر چھاپہ مارے جارہے ہیں،