مکی آرتھر کب قومی ٹیم کو جوائن کریں گے ؟اہم خبر آ گئی

Sep 30, 2023 | 12:14:PM
مکی آرتھر کب قومی ٹیم کو جوائن کریں گے ؟اہم خبر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ون ڈے  ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو ڈائریکٹر مکی آرتھر کل جوائن کریں گے ۔

مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں،پاکستان ٹیم دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ گزشتہ روز پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈکپ شروع ہونے سے قبل شاداب خان کو بڑا دھچکا