دبئی فلم فیئر اچیورز نائٹ، ادا کا رہ عائشہ عمر لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

Oct 30, 2021 | 00:08:AM
عا ئشہ عمر ،نامناسب، لباس ،تصاویر،وائرل
کیپشن: عائشہ عمر ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)دبئی فلم فیئر اچیورز نائٹ، ادا کا رہ عائشہ عمر کے لباس پر صارفین کی تنقید،تصاویر وائرل ، نیا محا ذ کھل گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق اس ایوا رڈ تقر یب کے دورا ن سو شل میڈیا صا رفین کی جا نب سے ان کے لباس پر تنقید کی جا رہی ہے۔صارفین نے ان کے لباس کو ہدف تنقید بناتے ہو ئے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک جا کر ہمار ی ادا کا رائوں نے ایسا لباس ہی پہننا ہے تو ہمیں ایسے ایوارڈ ز کی کو ئی ضرو رت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہور کچھ میرے لائق۔۔آصف علی کا مداحوں کیلئے پیغام۔۔ویڈیو وائرل

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)