ہور کچھ میرے لائق۔۔آصف علی کا مداحوں کیلئے پیغام۔۔ویڈیو وائرل

Oct 29, 2021 | 23:11:PM
آصف علی،میچ ،ویڈیو وا ئرل
کیپشن: آصف علی،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی دلانے والے آصف علی کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹی باؤنڈری والے اینڈ کے انتظار میں تھے، وہ ملتے ہی ایک ہی اوور میں میچ ختم کردیا۔ان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہو ر کچھ میرے لائق۔ری ممبر دا نیم آصف علی۔

یا د رہے کہ افغانستان کے خلاف سات گیندوں پر 25 رنز بنا کر پاکستان کو فتح دلانے والے آصف علی کو میچ کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کار رجنی کا نت سے متعلق تشویشنا ک خبر