ادا کار رجنی کا نت سے متعلق تشویشنا ک خبر

Oct 29, 2021 | 23:01:PM
رجنی کانت،بالی وڈ،ہسپتال،داخل
کیپشن: رجنی کانت،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف با لی وڈ ادا کا  رجنی کانت کو چنئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

تفصیلا ت  کے مطابق رجنی کا نت کے  ترجمان نے بتایا کہ اداکا ر معمول کے چیک اپ کے لیے چنئی کے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور وہ بہت جلد واپس آجائیں گے۔مگر ابھی تک ہسپتال انتظامیہ نے اس سے متعلق کوئی بیان نہیں جاری کیا ہے۔

یا درہے کہ  نئی دہلی میں گزشتہ روز 67ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب میں بھارت کے نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے فنکاروں کو اعزاز سے نوازا۔ اس تقریب میں رجنی کانت بھی شامل ہوئے۔ انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:جینے لگا ہوں پہلے سے زیادہ۔۔حریم شاہ کی زبر دست پر فارمنس ،ویڈیو وا ئرل