جینے لگا ہوں پہلے سے زیادہ۔۔حریم شاہ کی زبر دست پر فارمنس ،ویڈیو وا ئرل

Oct 29, 2021 | 22:31:PM
حریم شاہ،نیا ویڈیو گیت،ٹک ٹاک
کیپشن: حریم شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف پا کستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انسٹا گرا م پر ایک نئی ویڈیو اپ لو ڈ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ سرگرمیاں شیئر کر تی رہتی ہیں۔تازہ ترین  اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ مشہور بھارتی گانے جس کو پاکستان ہی کے معروف گلو کا ر نے گایا ہے پر گنگنا رہی ہیں۔اس گیت کے بول ہیں جینے لگاہوں پہلے سے زیا دہ ،پہلے سے زیادہ تم پہ مرنے لگا ہوں۔

حریم شا ہ کی اس ویڈیو پر سو شل میڈیاصا رفین بھی تبصرے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کی پہلی شادی سے متعلق غنا علی کا چونکا دینے والا انکشاف