کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کو گڈ بائے کہہ دیا

Nov 30, 2023 | 18:59:PM
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کو گڈ بائے کہہ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9) کی اب تک کی بڑی ٹیڈ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کو گڈ بائے بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں  پلیئرز ڈیل ہو گئی، نسیم شاہ کی جگہ محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آ گئے،انجری کا شکار نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں :ڈالر کی قدر میں بڑی کمی، روپے نے دیگر کرنسیوں کو بھی پچھاڑ دیا