ننکانہ صاحب؛ تیز آندھی سے دیوار گر گئی، 4 افراد ملبے تلے دب گئے

May 30, 2026 | 15:34:PM
ننکانہ صاحب؛ تیز آندھی سے دیوار گر گئی، 4 افراد ملبے تلے دب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاجی محمدعباس)ننکانہ صاحب کے علاقے سیدوالا روڈ چکنمبر 12 میں تیز آندھی سے دیوار گر گئی اور3 خواتین سمیت 4 افراد ملبے تلے دب گئے۔
چھت گرنے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ریسکیو عملے نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا،زخمیوں میں 55 سالہ زہرہ بی بی، 13 سالہ عمیرہ امجد اور 8 سالہ احسن یاسین شامل ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:کراچی؛ ایک اور نوجوان ریبیز کا شکار ہوکر انتقال کرگیا
 ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 30 سالہ سدرہ فریاد کے نام سے ہوئی ہے۔