مسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنےسے 2کمسن بچےجان بحق

May 30, 2023 | 23:18:PM
مسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنےسے 2کمسن بچےجان بحق
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحصیل مسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنے سے   2 کمسن  بچے جان بحق جبکہ 3 زخمی  ہوگئے ۔

 لیویز انتظامیہ کے مطابق  مسلم باغ کے کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق، جبکہ تین معمولی زخمی ہوئے, جاں بحق ہونے والے بچوں میں اعزاز اللہ اور محمد یوسف مردانزئی شامل جبکہ  زخمیوں میں دو بھائی آفاق اور مقصود ولد محمد حنیف شامل ہیں, جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو مسلم باغ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔