نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے حلف اٹھا لیا 

May 30, 2022 | 22:11:PM
گورنر پنجاب ، حلف لے لیا
کیپشن: گورنر پنجاب حلف لیتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے حلف اٹھا لیا ۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے حلف لیا ،وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے ۔حمزہ شہباز کے علاوہ دیگر سیاسی رہنما اور سرکاری افسران بھی شریک تھے ۔
یہ بھی پڑھیں:اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کا ایکٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج