حافظ آباد: مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق  

Mar 30, 2024 | 09:45:AM
حافظ آباد میں 2 گروپوں میں شدید فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں مظہر) حافظ آباد میں 2 گروپوں میں شدید فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کےعلاقے کسوکی روڈ پر 2 گروپوں کی آپس میں شدید فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جس کی شناحت اویس بٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقعے پر فرار ہوگئے۔  

مزید پڑھیں:  امریکا پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیر اعظم کو خط

پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔