نامور اداکارہ میرا جی عمرے کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئیں

Mar 30, 2023 | 20:49:PM
نامور اداکارہ میرا جی عمرے کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستا نی کی معروف سنئیر  اداکارہ میراجی  عمرے کی ادائیگی کے لئے مدینہ منورہ پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف سنیئر اداکارہ میرا جی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں  اپنا پہلا عمرہ ادا کرنے مکہ المکرمہ پہنچ گئی۔

اداکارہ میرا  کا کہنا ہے کہ" وہ اپنے پہلے عمرے پر  اپنے گناہوں کی معافی مانگے گی ،جبکہ اپنے تمام دوستوں کیلئے دل سے دعا کریں گی، اللہ ہمارے تمام گناہوں کو بخش دے"۔ اداکارہ نے اپنےانسٹاگرام پر مدینہ منورہ میں لی گئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی، جس میں انہیں سفید اور بلیک عبایے میں دیکھا جا سکتاہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

جبکہ ایک تصویر میں میرا جی اپنی ساس کے ہمراہ   قران پاک پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)