لیجنڈ  اداکار شکیل کی تدفین کردی گئی

Jun 30, 2023 | 17:30:PM
لیجنڈ  اداکار شکیل کی تدفین کردی گئی
کیپشن: اداکار شکیل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فلموں اور ٹیلی ویژن کے نامور اداکار شکیل کی  تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کردی گئی۔

اداکار شکیل کی نمازِ جنازہ بعد نماز جمعہ سلطان مسجد ڈیفینس کراچی میں ادا کی گئی، مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نامور اداکار شکیل 85 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔