سینیٹر اعجاز چوہدری،احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کے حلقوں میں پولنگ کا شیڈول جاری

Jul 30, 2025 | 15:36:PM
سینیٹر اعجاز چوہدری،احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کے حلقوں میں پولنگ کا شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عثمان خان)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری،احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کے حلقوں میں پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے اعجاز چوہدری کو دس سال کی سزا سنائی پر نااہل دیا تھاجبکہ الیکشن کمیشن نے این اے 66 وزیر آباد سے احمد چٹھہ اور پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچرکو بھی نااہل قرار دیا تھا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع 11 اگست تک ہوسکیں گے،پی پی 87 میانوالی، این اے 66 وزیر آباد اور این اے 129 لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 18 ستمبر کو ہوگی۔