راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Jul 30, 2023 | 08:47:AM
 راجن پور کے علاقے فاضل پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) راجن پور کے علاقے فاضل پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے فاضل پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر دم توڑ گئی جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔

زائرین کی بس سخی سرور سے جیکب آباد سندھ جا رہی تھی کہ فاضل پور کے قریب حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں: بھارت میں 11 سالہ بچی اجتماعی زیادتی کا شکار

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اور فاضل ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔