ترکیہ میں ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

Dec 30, 2022 | 22:23:PM
ترکی، مغربی شہر ایدن، دھماکے، 7افراد ہلاک،
کیپشن: ریسٹورنٹ میں دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ترکیہ کے مغربی شہر ایدن میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔عرب میڈیاکے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔
دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل