ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

Dec 30, 2022 | 21:34:PM
راولپنڈی، مسلم لیگن، ضلعی نائب سدر، سردار ممتاز پسوال، پی ٹی آئی میں شامل،
کیپشن: پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این پارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی نائب صدر سردار ممتاز پسوال پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما سردار ممتاز پسوال کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی تقریب ٹیکسلا میں ہوئی۔تقریب کا اہتمام رہنما پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کیا تھا۔سردار ممتاز پسوال 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 63 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کا نکاح، کتنا حق مہر طے ہوا؟ویڈیو سامنے آگئی