چنیوٹ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر منیر)سیلابی صورتحال کے باعث ضلع چنیوٹ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست کو بند رہینگے ،سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.
