ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

Oct 29, 2022 | 13:40:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ای ایس پی این کرک انفو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کا میچ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین جاری ہے۔ جس میں نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے چھٹے اوور کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنائے۔

سڈنی میں جاری اس میچ کے آغاز پر نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے آئندہ بقیہ میچز کی اضافی ٹکٹس جاری کی جارہی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن، کھلاڑی آگے بڑھنے کے لیے پُر امید