خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی3د ھڑ و ں میں تقسیم،ایک گروپ کا جہانگیرترین سے رابطہ

May 29, 2023 | 19:17:PM
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی3د ھڑ و ں میں تقسیم،ایک گروپ کا جہانگیرترین سے رابطہ
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف 3دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پی ٹی آئی بحران کا شکار ہے، پارٹی رہنما اورارکان ایسے چھوڑ کر جا رہے ہیں جیسے خزاں میں درختوں سے پتے جھڑتے ہیں۔
اسی طرح خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف 3د ھڑ و ں میں تقسیم ہو گئی، ایک گروپ کا جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے،عمران خان کی جانب سے مذاکراتی ٹیم میں شامل رہنماؤں نے سامنے آنے سے انکارکر دیا، اگلے چند روز میں مزید استعفے آنے کاامکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سماعت کیلئے مقرر