شمالی کوریاکا ٹھوس ایندھن والے نئے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)شمالی کوریانے ٹھوس ایندھن والے نئے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق نئے انجن سے امریکا تک مار کرنے والےمیزائل بنائے جاسکتے ہیں،تجرباتی مرحلے میں انجن نے 2 ہزار 500 کلو نیوٹون کا زور پیدا کیا۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں ایرانی حملوں سے جدید ترین ریڈار سسٹمز سے لیس امریکی سرویلنس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل
شمالی کوریا ئی حکام کاکہنا ہے کہ حالیہ تجربہ نئے پانچ سالہ منصوبے کا حصہ ہے،شمالی کوریا کے پاس طاقتور ترین راکٹ انجن 1971 کلو نیوٹن طاقت کا حامل تھا۔