جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، 476 روپے97پیسے فی لیٹر ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ملک میں 28 دنوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں پانچویں باراضافہ ہوگیا۔
کمرشل طیاروں کےلیےجیٹ فیول کی قیمت میں 5 روپےمزید اضافہ کرد یا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 476 روپے97پیسےکی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔
یکم مارچ سےاب تک جیٹ فیول کی فی لیٹرقیمت میں 288 روپےکا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ یکم مارچ کو جیٹ فیول کی قیمت 188 روپے لیٹر تھی۔