روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ؟

Mar 29, 2024 | 11:26:AM
روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) روزے کی حالت میں انجیکشن لگانا یا آ نکھ میں دوائی ڈالنا یہ ایسے سوالات ہے جو ایک عام انسان کو تجسس مین ڈالتا ہےکہ آیا اس سے روزے کی فضیلت پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں۔

روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟شرعی اعتبار سے روزہ کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ سیّال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں ڈالنا دُرست ہے، اس سے نہ تو روزہ ٹوٹے گا اور نہ مکروہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : رمضان اسپیشل: کیا کبھی آپ نے بیسن سے بنی سبزی کھائی ہے؟