بھارت کی 19 سالہ دیویا ویمنز چیس ورلڈکپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں

Jul 29, 2025 | 10:47:AM
بھارت کی 19 سالہ دیویا ویمنز چیس ورلڈکپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  ویب ڈیسک )بھارتی کھلاڑی دیویا دیش مکھ نے ویمنز چیس ورلڈکپ  میں تاریخ رقم کردی۔

ویمنز چیس ورلڈکپ کے دوران 19 سالہ دیویا دیش مکھ نے ہم  وطن 45 سال کی ہمپی کونیرو کو شکست دی۔

اس فتح کے بعد دیویادیش مکھ ویمنزچیس ورلڈکپ جیتنے و الی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:موسلادھار بارش،الرٹ جاری

اس فتح کے ساتھ دیویا  نےگرینڈ ماسٹرکا ٹائٹل بھی اپنےنام کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ  دیویا سے پہلے بھارت کے ہی گوکیش دوماراجو کم عمر ورلڈچیمپیئن بنے تھے۔