آسٹریلوی سابق کپتان کی پی ایس ایل میں انٹری،سیالکوٹ سٹالیئنز کے ہیڈ کوچ مقرر

Jan 29, 2026 | 22:19:PM
آسٹریلوی سابق کپتان کی پی ایس ایل میں انٹری،سیالکوٹ سٹالیئنز کے ہیڈ کوچ مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ممتاز شگری) پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز   نے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا۔

سابق آسٹریلین کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ سٹالینز کا ہیڈ کوچ مقررکیا گیا ہے ،انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر نئے ہیڈ کوچ کا اعلان کیا۔

ٹم پین 35 ون ڈے، 35 ٹیسٹ میچز اور 12 ٹی ٹوئینٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں

 یہ بھی پڑھیں :  لاہور کے کراؤڈ بہت سپورٹ کیا۔یہاں  کھیل کر ہمیشہ  خوشی ہوتی ہے ؛ایڈم زمپا