آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کا کانووکیشن، چیئرمین جوائنٹ چیفس نے گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں

Dec 29, 2023 | 00:39:AM
آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کا کانووکیشن، چیئرمین جوائنٹ چیفس نے گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمدمنصور )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے گریجوایٹس میں اسناد تقسیم کیں۔

تفصیلات کے مطابق آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں 41 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا،جس کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مہمان خصوصی تھے،جنرل ساحر شمشاد مرزا نے میڈیکل و ڈینٹل کے پاس آؤٹ ہونے والے گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں،ڈاکٹر قراة العین نے ایم بی بی ایس کورس کے بہترین سٹوڈنٹ کا پریذیڈنٹ گولڈ میڈل حاصل کیاجبکہ ڈاکٹر طیبہ ظفر نے بی ڈی ایس کورس کا پریذیڈنٹ گولڈ میڈل حاصل کیا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: