دوست کی شادی پر اداکارہ زرنش خان کا ڈانس ، سوشل میڈیا صارفین دیوانے

Dec 29, 2021 | 19:39:PM
دوست کی شادی، زرنش خان، ڈانس، سوشل میڈیا، دھوم
کیپشن: اداکارہ زرنش خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دوست کی شادی پر اداکارہ زرنش خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ زرنش خان کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراﺅں میں ہوتا ہے اور انہوں نے یہ مقام مختصر وقت میں اور اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے حاصل کیا ہے،

View this post on Instagram

A post shared by Behtareen.pk (@behtareenpk)

زرنش خان سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور ان کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے جو گاہے بگاہے اپنے چاہنے والوں کیلئے تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اداکارہ زرنش خان کی ڈانس ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی دوست کی شادی پر ڈانس کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ”دلہن بننا آسان نہیں“اداکارہ اریبہ کی ناک چھدواتے ہوئے ویڈیو وائرل