ایران میں رواں برس 841افراد کو سزائے موت دی گئی 

Aug 29, 2025 | 17:38:PM
ایران میں رواں برس 841افراد کو سزائے موت دی گئی 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) ایران میں رواں برس کے آغاز سے لے کر اب تک 841افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے ۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران میں صرف جولائی میں ہی 110افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں سزائے موت کو ریاستی خوف و ہراس کے ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا 5 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان