محراب پور:مال گاڑی کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 

Aug 29, 2025 | 16:05:PM
محراب پور:مال گاڑی کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر ملک )محراب پور میں بھریاروڈ کے قریب مال گاڑی کی 9 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق مال بردار گاڑی پنجاب سے کراچی جارہی تھی.

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

مال بردار ٹرین ڈی ریل ہونے سے ڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیا اور امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیم طلب کرلی گئی ہے۔