سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

Aug 29, 2025 | 15:20:PM
سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں اضافے کارجحان برقرارہے اورفی تولہ قیمت میں 1200کاضافہ ہوگیاہے۔
 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ11ہزار814 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ممکنہ بارشیں اور سیلاب،چھٹیاں منسوخ ،رین ایمرجنسی سیل قائم
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد 3411 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔