ایچ ای سی نے ملک کا پہلا قومی تعلیمی ڈیٹا سسٹم  متعارف کروا دیا

Apr 29, 2026 | 19:18:PM
ایچ ای سی نے ملک کا پہلا قومی تعلیمی ڈیٹا سسٹم  متعارف کروا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے ملک کا پہلا قومی تعلیمی ڈیٹا سسٹم  متعارف کروا دیا،یہ پلیٹ فارم جامعات کے تمام ریکارڈ کو یکجا کرنے اور بہتر فیصلہ سازی کے لیے استعمال ہوگا۔

ترجمان ایچ ای سی نئے سسٹم کے ذریعے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی مانیٹرنگ اور درجہ بندی اب مزید شفاف ہوگی، منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایچ ای سی اور ہواوے پاکستان کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا،تمام معلومات اور ریکارڈ کو ایچ ای سی کے اپنے کلاؤڈ سسٹم پر محفوظ رکھا جائے گا۔

 اس اقدام کا مقصد اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں شفافیت لانا اور مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرنا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : ویلیفیئر فنڈ میں100فیصد اضافہ کیا،فلمیں بنے گی تو آرٹسٹ کو کام ملے گا؛عظمی بخاری