وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات آج ہوگی 

Apr 29, 2022 | 23:44:PM
وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب، ولی عہد، آج ملاقات
کیپشن: شہبازشریف، سعودی ولی عہد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج ملاقات ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے جدہ میں سعودی وقت کے مطابق آج رات 10 بجے ملاقات ہوگی ، دونوں رہنما دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا