وہاڑی: کار اور بس کی ٹکر،6 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وہاڑی حاصل پور روڈ پر بس اور کار میں ٹکرکے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ وہاڑی حاصل پور روڈ پر تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی بس کے نیچے جا گھسی۔
حادثے کے نتیجے میں 6افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے،کار کی باڈی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں۔
مزید پڑھیں:باجوڑ: فتنہ الخوارج کا چھوڑا گیا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی