آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیا نا کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹر یلر ریلیز

Sep 28, 2021 | 20:40:PM
لیڈی ڈیانا کی ،زندگی،پر،بننے ،والی،فلم کا ٹریلر ریلیز
کیپشن: لیڈی ڈیانا کی پرنس چارلس اور بچوں کے ہمراہ فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیا نا کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹر یلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس فلم میں لیڈی ڈیا نا کی پر نس چارلس سے بعد کی زندگی کو زیر بحث بنا یا گیا ہے۔اس فلم کی زیا دہ تر کہانی میں وہ وا قعات شا مل کئے گئے ہیں جن کی وجہ سے لیڈی ڈیا نا اور پرنس چا رلس کے تعلقات میں دراڑ  پیدا ہو ئی ۔لیڈی ڈیا نا اور پر نس چا رلس کے دونوں بیٹوں کو بھی فلمی کر دار کی شکل میں دکھایا گیا ہے۔اس کے علاوہ مادر ملکہ الزبتھ کا کر دار بھی دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملکہ رانیہ نے اپنی بیٹیوں کی سالگرہ پر انوکھا اقدا م کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل