دریائے میں نہاتے ہوئے 14 سالہ لڑکا ڈوب گیا،سرچ آپریشن شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران سعیدی) دریائے میں نہاتے ہوئے نہاتے ہوئے ہوئے 14 سالہ لڑکا ڈوب گیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو اسٹاف نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
واقعہ علی پور کے علاقے میں پیش آیا جہاں 14 جوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا،، عینی شاہدین کے مطابق احمد نامی لڑکا دریا میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں جاکر ڈوب گیا۔ ریسکو کے غوطہ خوروں نے دریا میں ڈوبنے والے کی تلاش شروع کر دی، ریسکو آپریشن ریسکیو انچارج اختر بھٹہ کی قیادت میں کیا جا رہا ہے۔
ریسکو ذرائع کے مطابق بوٹ سرچ اور سکوبا سرچ کے زریعے ڈوبنے والے لڑکے کی نعش تلاش کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی، 7 افراد کو بچا لیا گیا، 2 کی تلاش جاری