بانی PTIتحریک پر امن ہوگی: بیرسٹر گوہر

Mar 28, 2026 | 10:55:AM
بانی PTIتحریک پر امن ہوگی: بیرسٹر گوہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی۔

پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں سے اپیل ہے کہ جذبات میں نہ آئیں، یہ تحریک کی ابتداء ہے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ یہ تحریک سیاسی اور جمہوری ہو گی جو اسٹریٹ موومنٹ کا حصہ ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ تحریک کی سربراہی بانی پی ٹی آئی نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو دی ہے۔

مزید پڑھیں:پولیو ورکرز کا حکومت سے معاوضہ بڑھانے کا مطالبہ