آئرلینڈ کا پاکستان سیریز کے شیڈول کا اعلان

Mar 28, 2024 | 21:32:PM
آئرلینڈ کا پاکستان سیریز کے شیڈول کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) آئرلینڈ نے پاکستان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز 10 مئی سے شروع ہو گی، تینوں ٹی 20 میچز آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: معاہدے کی خلاف ورزی پر کرکٹر عثمان خان کیخلاف تحقیقات کا آغاز