بابر اعظم نئے کپتان ہو ں گے ، سلیکشن کمیٹی نے نام چیئر مین پی سی بی کو بھیج دیا

Mar 28, 2024 | 18:14:PM
بابر اعظم نئے کپتان ہو ں گے ، سلیکشن کمیٹی نے نام چیئر مین پی سی بی کو بھیج دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حماد)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )سلیکشن کمیٹی نے  کپتان کیلئے بابراعظم کا نام  چیئرمین پی سی بی کو بھیج دیا۔

پی سی بی سلیکشن کمیٹی  کپتان بابراعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کررہی ہے ، کپتان کے حوالے سے ذمہ داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو دی تھی،سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل کرکے تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی ہیں،چیئرمین پی سی بی جلد کپتان کے حوالے سے مشاورت کر کے فیصلہ کریں گے۔