مریم نواز کی پینٹنگ سے متعلق رابی پیرزادہ نے کیا  کہا؟ 

Mar 28, 2023 | 09:23:AM
شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ 2 سال سے مریم نواز کی بنائی پینٹنگ کسی نے نہیں لی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ 2 سال سے مریم نواز کی بنائی پینٹنگ کسی نے نہیں لی۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رابی پیرزادہ نے لکھا کہ عمران خان کی تصویر جب بناتی ہوں وہ فروخت ہوجاتی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ مجھے ان پیسوں سے غریب گھرانوں کی مدد کرنی ہے، مریم نواز کی تصویر خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں

مزید پڑھیں:  یاسر حسین کی فلم "جاوید اقبال" کا نام تبدیل کرکے"ککڑی" رکھ دیا گیا

یاد رہے کہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں قائداعظم اور علامہ اقبال کے اسکیچ بھی بنائے تھے۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ ماضی میں کہہ چکی ہیں انہیں پینٹنگ بنانے کا بہت شوق ہے۔