پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا 

Jul 28, 2026 | 22:57:PM
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 388 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی۔ 
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرمین نیپرا کی تنخواہ کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں