پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش کو میچ ہارنے پرنازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا

Jul 28, 2025 | 21:57:PM
پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش کو میچ ہارنے پرنازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی  سکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونئیر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔

پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش علی کو نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا اور ایشین  سکواش فیڈریشن نے مہوش علی پر 6 ماہ کی پابندی لگا دی۔ 

یہ بھی پڑھیں: بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے پر تنازع